227۔ حِلم

لَاعِزَّ كَالْحِلْمِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۱۳) حلم کی مانند کوئی عزت نہیں۔ حلم: یعنی کسی سفیہ اور گھٹیا آدمی کے پست کردار کے سامنے اور نازیبا حرکتوں کے سامنے بزرگانہ انداز اپنانا اور نادان و جاہل اور بے ادب لوگوں کے سامنے ان جیسی کمزور حرکتوں سے خود کو دور رکھنا۔ یہی درگزر اور خاموشی … 227۔ حِلم پڑھنا جاری رکھیں